: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 12 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے ا مر یکی صد ر با ر ک او با ما کی د و ر ہ امر یکا کی د عو ت کو قبو ل کر لیا جو کہ سپٹمبر میں ہو نے کی امید ہے۔ و
ز یر آ عظم نر یند ر مو دی کے اس د و ر ہ سے دو نو ں ملکو ں کے د رمیا ن تنا و کم کر نے میں کا فی مد د ملے گی ۔ ہند و ستا ن کے دو ر ہ کے دو را ن ڈ پٹی سیکر یٹر ی آ ف اسٹیٹ و لیم بر نس نے او با ما کا د عو ت نا مہ نر یند مو دی کے حو الہ کیا تھا۔